التالي
السابق
أنقر لإضافة تعليق

1 التعليقات:

avatar

ماشاءالله تبارك وتعالى بہت خوب بڑا اچھا لگا بڑی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے کہ وہ تمام نیک اعمال جو ہم ماہ رمضان میں کرتے تھے انہیں غیر رمضان میں بھی کرنا چاہیے اور کیوں نا کریں کہ ہمارا رب جو ماہ رمضان میں تھا وہی تو آج بھی ہے کل بھی ہے ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا یعنی وہ حی القیوم ہے و يبقى وجه ربك ذو الجلال والاكرام ہے
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کو اور خطیب موصوف کو جزائے خیر دے اور امت مسلمہ کو اس سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے آمین یارب العالمین (شیخ اکرام الحق, واٹسپ میسیج بتاریخ 27 مئی 2020 ع بوقت 9 ص )