امن عالم اور اسلام
کیا اسلام معاذ اللہ قتل و خونریزی اور دہشت گردی کی دعوت دیتا ہے ؟کیا کسی کافر اور غیر مسلم کا اسلام میں ناحق قتل کرنا جائز ہے؟
ان سب سوالوں کا جواب اس مضمون میں ہے، اگر آپ حقیقت حال سے واقف ہونا چاہتے ہیں تو اس کا مطالعہ ضرور فرمائیے۔دوسروں کو بھی یہ پیغام پہنچائیے کیونکہ یہ عصر حاضر کا سلگتا ہوا موضوع ہے اور ان کا جاننا ہر کسی کے لیے از حد ضروری ہے۔۔
0 التعليقات: