یہ موضوع در اصل عالی جناب ڈاکٹر صالح بن عبد اللہ بن حمید امام و خطیب مسجد حرام و سابق صدر مجلس شورى کے مسجد حرام کے خطبہ عید 1436 ھ/ 2015 ع کا ترجمہ ہے۔
جس میں امام حفظہ اللہ نے تکبیر کی عظمت و فضیلت , مقام و مرتیہ کو بہت ہی دلنشیں پیرایہ میں بیان کیا ہے۔ ,اس کی اہمیت و افادیت کو بہترین اسلوب میں اجاگر کیا ہے اور بہت ہی باریک بینی سے اس پر روشنی ڈالی ہے۔ اس موضوع پر اپنی نوعیت کا یہ بہت ہی منفرد مضمون ہے۔ بے مثال و بے نظیر ہے۔ تکبیر کی اہمیت و افادیت, فضیلت و عظمت پر اس طرح کی تحریر بہت کم ہے۔ یہ مضمون پڑھنے ہی سے تعلق رکھتا ہے۔ بہت سارے خطباء اس سال عید کے موقع پر اس موضوع پر خطبہ دے سکتے ہیں۔
0 التعليقات: