دعوت الى اللہ وراثت انبیاء
اللہ کی طرف دعوت دینا تمام انبیاء کا پیشہ رہا ہے ۔ تمام انبیاء ۔ آدم سے لیکر ہمارے آخری نبی أحمد مجتبى محمد مصطفى تک ۔ سبھی نے یہ دعوتی فریضہ بحسن و خوبی انجام دیا ہے۔ اب یہ اہم واجب و ذمہ داری امت مسلمہ کے علماء کرام کی ہے جو وارثان نبی کریم محمد صلى اللہ علیہ و سلم ہیں۔ دعوت کی اسی اہمیت و افادیت پر اس موضوع میں بہت ہی شاندار انداز میں مدلل روشنی ڈالی گئی ہے۔
برائے مہربانی درج ذیل رابط پر کلک کیجیے۔
0 التعليقات: